بریکنگ نیوز!! پاکستان میں زوردار دھماکہ

ہنگو(نیوزڈیسک) اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اورکزئی ایجنسی میں

ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
Copyright © 2017 NewsSite